پرسنل ہونے کے لیے پیشگی معذرت لیکن خدا کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ پاکستان کی وزیرِ تعلیم نہیں! :)
آپ تو تعلیم کے راستے سے پاکستان کو چائلڈ لیبر کی طرف لے کر جانے کے منصوبے بنا رہی ہیں۔ پرائمری کے بچے یعنی دس سے بارہ سال کے بچے سے کام کروانا چاہے وہ ٹیلنٹ اور ہنر کے نام پر ہی کیوں نہ ہو ظلم ہے...