یوں تو پاکستانی بچوں اورنوجوانوں کی اوور ویلمنگ اکثریت کے مطابق میں بھی کرکٹ ہی کھیلتا رہا لیکن "سیزن" کے ساتھ ہاکی اور فٹبال بھی کھیلتا تھا۔
اَسی کی دہائی میں پاکستانی ہاکی ٹیم عروج پر تھی سو ہمارا کرکٹ کھیلنے والا ٹولہ اولمپکس یا ہاکی ورلڈ کپ کے دوران ہاکی کھیلا کرتا تھا۔ دونوں ٹیموں میں کُل...