زیادہ ہی بوڑھا ہو گیا ہے بیچارہ، بزرگ سمجھ کر چھوڑ دیں! :)
نوے کی دہائی کے اوائل اور وسط کا زمانہ جب اس کا کوئی جوڑ ہی نہیں تھا اور اس کی بہار کا زمانہ تھا۔ ایک نیٹسکیپ نیویگیٹر ہوتا تھا بیچارہ اس کا حریف، وہ بھی کب کا آنجہانی ہو چکا۔ ہونا تو اس کو بھی چاہیئے تھا بس ونڈوز نے آکسیجن پہنچا رکھی...