بالکل درست بات ہے۔ میرے بچوں کو وہاں شروع شروع میں "سیٹل ڈاؤن" ہونے میں مشکل ہوئی تھی لیکن وہ جلد ہی اپنے آپ کو سنبھال گئے، اس میں ان کی ماما کا بہت بڑا ہاتھ تھا۔ اس کے علاوہ وہاں آرمی آفیسرز کے بچوں کو ناجائز فیور دی جاتی ہے۔ میرے بچوں کے ساتھ بھی میجرز، کرنلز اور بریگیڈیئرز کے بچے پڑھتے رہے...