نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مجھے چونکہ پیر صاحب کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے سو پوچھنا یہ چاہ رہا ہوں کہ سیالوی صاحب کی سیاسی حیثیت کیا اور کتنی ہے؟ کیونکہ شہباز شریف بھی ان کے گھٹنوں کو ہاتھ لگا رہا تھا اور اسی طرح کی ان کی پر تکلف ضیافت کی ایک تصویر پی ٹی آئی میڈیا نے وائرل کی تھی۔
  2. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    وہ بھی تو ہاتھ پکڑنے کی بجائے شعلے کے گبر کی طرح ہاتھ مانگ رہا ہے کہ "یہ ہاتھ ۔۔ہم کو دے دے ٹھاکر!" :)
  3. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    فاتح صاحب نے ایک کش لگوایا تھا لیکن بات نہیں بنی وہ مولوی مدن والی سی۔ :)
  4. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    شاید گٹکا ایسا ہی ہوتا ہے، یعنی سپاری تمباکو کے ساتھ مکس ہوئی ہوتی ہے۔
  5. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    میں نے اس کو کبھی دیکھا نہیں سو چکھا بھی نہیں لیکن جہاں تک مجھے علم ہے یہ بنیادی طور پر تمباکو کی ایک قسم ہے جس میں دوسری چیزیں یعنی سپاری وغیرہ بھی ڈالی جاتی ہے اور تمباکو کے رسیا اسے سگریٹ کے متبادل کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ کراچی اور انڈیا کے کچھ علاقوں میں بکثرت استعمال ہوتا ہے۔ پنجاب میں...
  6. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    ڈاکیا منہ زبانی ساتھ چچا کا یہ پیغام دے گیا کہ کہتے ہوئے ساقی سے حیا آتی ہے ورنہ ہے یوں کہ مجھے دُردِ تہِ جام بہت ہے
  7. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    مرزا غالب نے بھی اردو محفل کی سالگرہ پر مبارک باد بھیجی تھی لیکن ڈاکیا راستے ہی میں" پی" گیا! :)
  8. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کیا ہو گیا قبلہ، اول الذکر چھپانے پر صادق اور امین نہیں رہتے، آخر الذکر بتانے پر صادقہ اور امینہ نہیں رہے گی۔ فرق صاف ظاہر ہے! :)
  9. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    میں لگا چکا باس، سیالکوٹ کا کوئی حلقہ نہیں ہے۔ خواجہ آصف سے امید تھی کہ کشمالہ طارق کا نام ظاہر کریں گے لیکن نہیں ہے! :)
  10. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    حد ہو گئی زیدی صاحب کیا جنت میں بھی کوئی پاکستان ہے جہاں محترمہ واڈیا پاکستانی ہونگی، ہاں نسبتاً گرم جگہ پر یہ بہت حد تک ممکن ہے! :)
  11. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    درست ہے لیکن سیدہ شگفتہ "بیک اینڈ" پر کافی فعال تھیں اور انکی رائے ہر طرح کے معاملات میں شامل رہی ہے۔
  12. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کاغذاتِ نامزدگی 2018ء میں ایک سے زائد بیویاں ظاہر کرنے والے امیدوار تحقیق :حجاب رندھاوا (عنوان میں نے دیا ہے، باقی سب کاپی پیسٹ ہے اور مندرجات کی تصدیق بھی میرے لیے ممکن نہیں لیکن یہ کہ میں مفت میں بدنام ہوں۔ :) ) شہباز شریف نے اپنی دو بیویوں نصرت شہباز اور تہمینہ درانی ، فواد چودھری نے صائمہ...
  13. محمد وارث

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

  14. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    مجھے تو خیر گیلے گُٹکے کا بھی کچھ علم نہیں نقیبی صاحب، لیکن یہ جانتا ہوں کہ کراچی کی سوغاتوں میں ایک گٹکا بھی ہے۔ :)
  15. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ تحائف کا تبادلہ!

    کیا یہ گُٹکا ہے زیدی صاحب؟
  16. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    آپ محترمہ ایشل خانم کی ڈاک خوب لائی ہیں! :)
  17. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    واضح بہ ہیچ راہ دلم وا نمی شود ایں قُفل زنگ بست، شکستن کلیدِ اُوست میرزا مبارک اللہ واضح اے واضح، کسی بھی طریقے سے میرے دل کا تالا نہیں کُھلتا۔ اِس تالے کو زنگ لگ چکا ہے، اِس کو توڑنا ہی اِس کی چابی ہے۔
  18. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    "دیو" مارکہ دھاگے تو بیچ راستے ہی میں کہیں مر مرا جاتے ہیں! :)
  19. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    حالانکہ یہ پسند کی بجائے دھاگے کے "چلنے" کی بات ہے لاریب! :)
  20. محمد وارث

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    یہ واوین دھاگے کی بجائے "پری" کے گرد لگائیے! :)
Top