نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پی ایس ایل4 - تصویری و لفظی لطائف

    چوٹ پر چوٹ کھا کے ہنستا ہوں اب تو فولاد ہو گیا ہوں میں رانا فواد ہو گیا ہوں میں عشق منسوب ہو گیا مجھ سے جیسے فرہاد ہو گیا ہوں میں رانا فواد ہو گیا ہوں میں جیت کو دفن کر دیا میں نے غم سے آزاد ہو گیا ہوں میں رانا فواد ہو گیا ہوں میں اور کچھ دُور ہو گئی منزل اور کچھ شاد ہو گیا ہوں میں رانا فواد...
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    آج ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو آخری اوور میں 4 وکٹس سے ہرا کر ایلیمنیٹر2 میں جگہ بنا لی۔ ایلیمنیٹر 2 کل پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجے پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔
  3. محمد تابش صدیقی

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    میرا تبصرہ کمنٹ میں کی گئی بات پر عمومی طور پر رویوں کے متعلق ہے۔ اور اس بات سے مذکورہ اقدام کی نفی ہی ہو رہی ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    مسٹر چپس کو ہمیشہ کے لیے گڈ بائے

    اعتدال مرحوم تو عرصہ ہوا، اٹھ چکے اس دھرتی سے۔ آج کل اعتدال کی بات کرنے والا دونوں طرف سے مار کھاتا ہے۔
  5. محمد تابش صدیقی

    بیکسی ڈھونڈتی ہے اک ساحل - حوصلے چاہتے ہیں سو طوفاں ٭ قابلؔ اجمیری

    بیکسی ڈھونڈتی ہے اک ساحل - حوصلے چاہتے ہیں سو طوفاں ٭ قابلؔ اجمیری
  6. محمد تابش صدیقی

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    یہ انداز تو شک کو مزید تقویت فراہم کر رہا ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    اصلاحِ سخن اور عروض سائٹ

    نرا کھوتا بھی کہا جا سکتا ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    دماغ غائب ہونے کے ساتھ ساتھ تائب ہونے کے لیے بھی تیاری پکڑ رہا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    تعارف عاجز کا تعارف

    بارِ دگر خوش آمدید۔ یہ ضرور پوچھنا چاہوں گا کہ واپس آنے کے لیے آئی ڈی بدلنے کی نوبت کیونکر آئی؟ :) اور ساتھ ہی مفاعیلن کا عقدہ بھی وا ہوا۔ :sneaky:
  10. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    آمین۔ کمپیوٹر پروگرامنگ کی بات ہو رہی ہے، پکنک پروگرام کی نہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    مجھے فی الحال غائب ہی نہیں، غائب دماغ بھی سمجھیں۔ جتنا بھی دماغ ہے وہ پروگرامنگ میں کھویا ہوا ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اتنی جلدی صرف عدنان بھائی آ سکتے ہیں۔ وہ نہ سہی ان کا انداز سہی۔
  13. محمد تابش صدیقی

    تعارف نیا محفلین ہوں

    اردو محفل پر خوش آمدید
  14. محمد تابش صدیقی

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    بہت خوب ہادیہ بہن۔ بچوں کے تخلیقی ذہن کو محض مناسب رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہمارے ہاں عموماً بد قسمتی سے مناسب رہنمائی کم اور حوصلہ شکنی زیادہ کی جاتی ہے۔ ابھی پڑھائی پر توجہ دو، یہ کن کاموں میں لگ گئے ہو۔ کہہ کر اپنے کرنے کے کام سے جان چھڑائی جاتی ہے۔ جو یہ ہے کہ بچے کے اوقات کا تعین کیا...
  15. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    شاعری سے رغبت کی وجہ سے اکثر دفتری احباب کی جانب سے حیرانی کا اظہار ہوتا ہے، جب ان کو پتا چلتا ہے کہ موسیقی سے رغبت نہیں ہے۔ :)
  16. محمد تابش صدیقی

    تعارف فضل قیوم حساس

    و علیکم السلام اردو محفل پر خوش آمدید
Top