نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    غزل: عبث ہے دوڑ یہ آسائشِ جہاں کے لیے ٭ تابش

    جزاکم اللہ خیر۔ حوصلہ افزائی پر شکر گزار ہوں۔
  2. محمد تابش صدیقی

    غزل: عبث ہے دوڑ یہ آسائشِ جہاں کے لیے ٭ تابش

    عبث ہے دوڑ یہ آسائشِ جہاں کے لیے کہ یہ جہان بنا ہی ہے امتحاں کے لیے ہوا کی زد میں نشیمن ہے اب تو ڈر کیسا چنی تھی شاخِ بلند اپنے آشیاں کے لیے وہ آبیاری کرے یا کوئی کلی مسلے بنا ہے باغ ہی سارا یہ باغباں کے لیے ہے شور تب سے مری بے حسی کا دنیا میں بچا لیے تھے کچھ آنسو غمِ نہاں کے لیے نکھار آتا...
  3. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    میرا تعلق رہائشی سیٹ اپ سے تھا۔ تعلیمی اداروں اور رہائشی سیٹ اپ کے ماحول میں فرق ہوتا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    جیسے میں نے پوری کی۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    سابق رکن جمعیت ہوئے دس سال ہو چکے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    یونیورسٹی قریب تھی تو ہر دوسرے دن ہی پہنچ جاتے تھے، سیٹ کا انتظار تو ایک آدھ دفعہ کرنا پڑا، اور وہ بھی ایک گپیں مارتے گروپ کے پاس کھڑے ہو کر فالتو بیٹھے لوگوں پر اونچی آواز میں تبصرہ شروع کر دیا۔ فوری اثر ہوا۔ سیور فوڈز پلاؤ کباب ان چند کھانوں میں سے ایک ہے، جو وہاں بیٹھ کر کھائیں یا پارسل لے...
  7. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے ڈیپ فرائیڈ آئس کریم تو ہوتی ہے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دیر کر دی انھوں نے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    کھانے پینے کے آداب فراموش کیوں ہو گئے؟

    اچھا موضوع ہے۔ بچپن سے ہی دسترخوان کے آداب سختی و نرمی دونوں طریقوں سے سکھائے گئے۔ 1۔ بسم اللہ پڑھنے پر زور۔ 2۔ پلیٹ بھرنے سے منع کیا گیا، تھوڑا نکالو، بعد میں اور نکال لو۔ 3۔ نوالے چھوٹے رکھو۔ 4۔ اچھی طرح چبا کر کھاؤ۔ 5۔ ایک طرف سے کھاؤ۔ 6۔ کھانے کے دوران باتوں سے پرہیز۔ 7۔ پلیٹ صاف کرو۔ ہم بہن...
  10. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    دفتر کی کھڑکی سے مارگلہ پہاڑیوں پر بادلوں کا ایک خوبصورت انداز
  11. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    پریڈ کی تیاریاں ہمارے دفتر کے قریب ہی جاری تھیں۔ دفتر کی کھڑکی سے ایک تصویر
  12. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    اسلام آباد میں بہار کی آمد کا اعلان کرتے درخت۔
  13. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    چائنیز مائیکرو لینز کا ایک تجربہ
  14. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    محمداحمد بھائی کے لیے انڈا پراٹھا اور گڑ والی چائے۔
Top