نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    نئے کیمرے سے کچھ تصاویر پچھلے ماہ کی۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ون ڈے سیریز نامہ وقت و تبصرہ

    مجھے اس میں ایک چکر ملک کی کپتانی جانچنے کا بھی نظر آ رہا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملے میں محفوظ

    اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین
  4. محمد تابش صدیقی

    حاصلِ عمرِ تمام - اک مسلسل انتظار ٭ توقیر علی زئی

    حاصلِ عمرِ تمام - اک مسلسل انتظار ٭ توقیر علی زئی
  5. محمد تابش صدیقی

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    آمین آمین آمین جزاکم اللہ خیر
  6. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    آمین ماشاء اللہ بہت مبارک ہو۔
  7. محمد تابش صدیقی

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    وقت گزرنے کا واقعی پتا نہیں چلتا۔ جزاکم اللہ خیر
  8. محمد تابش صدیقی

    میری ننھی پری کی سالگرہ

    الحمد للہ حفصہ آج 5 سال کی ہو گئی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں اس کی درست تربیت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور اسے دونوں جہاں کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔ ماشاء اللہ
  9. محمد تابش صدیقی

    ایس ای کالج کے انگریزی کے استاد خالد حمید کا شاگرد کے ہاتھوں قتل

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ انتہائی افسوسناک اور تشویشناک۔ اللہ تعالیٰ پروفیسر مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔
  10. محمد تابش صدیقی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ٹائپنگ مکمل ہو گئی ہے؟ ای بک آنے کے کیا امکانات ہیں؟
  11. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2019 ، میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    بالآخر محنت رنگ لائی۔ کوئٹہ گلیڈئیٹر کی شاندار کامیابی۔ کوئٹہ فینز کو مبارک ہو۔ پاکستان زندہ باد۔
  12. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    باضابطہ خوش آمدید فاخر بھائی۔
  13. محمد تابش صدیقی

    غزل: گو موت کی گھاٹ اتر گئے ہم ٭ نعیم صدیقیؒ

    گو موت کی گھاٹ اتر گئے ہم پر عشق سا کام کر گئے ہم میخانے سے لے کے تا بہ زنداں تیرے لیے در بدر گئے ہم پھوٹی جو کوئی کرن خوشی کی تو بعد کے غم سے ڈر گئے ہم تم نے تو سکھا دیا ہمیں صبر تم بگڑے رہے، سنور گئے ہم جس موڑ میں رہ گئے ہزاروں اس موڑ سے بھی گزر گئے ہم ٭٭٭ نعیم صدیقیؒ
  14. محمد تابش صدیقی

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    بہت عمدہ۔ اکمل زیدی بھائی سے کچھ نہ سننے پر میری جانب سے احتجاج نوٹ فرما لیں۔
Top