ہمارے ایک عربی کے استاد تھے ان کا پہلا لیکچر ہر کلاس میں یہ ہوتا تھا کہ وہ اپنا نام مع القاب اور اسناد عربی میں لکھ کر یاد کرواتے تھے، اور یہ 5 نمبر کا سوال ہوتا تھا جو لازمی ہر پیپر میں آتا تھا۔
ما اسم استاذک
علامہ حکیم جام نیاز احمد دریک بکالوریوس فی التعلیم و ماجستیر فی التعلیم ۔۔۔
آدھے نمبر...