ری ایکٹ نیٹو کی جانب رجحان اس وجہ سے آیا کہ اینڈرائڈ اور آئی فون دونوں کے لیے ایک ہی پلیٹ فارم سے ڈویلپمنٹ کر سکوں۔ شوقیہ ہی سمجھیں۔
جیسے جیسے آگے بڑھ رہا ہوں، تو معلوم ہوتا ہے کہ ری ایکٹ نیٹو کو میچور ہونے میں مزید وقت درکار ہے۔ ابھی اینڈرائڈ اور آئی او ایس نیٹو میں جا کر بھی کوڈ اور کنفگریشنز...