پچھلے دنوں ایک سابق کولیگ کی طرف جانا ہوا، جو پی ایچ ڈی کے بعد سال قبل ہی آسٹریلیا شفٹ ہوئے ہیں، اور ابھی چھٹیوں پر آئے تھے۔
ان سے روزمرہ معمولات میں فرق کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔ تو اور بہت سی باتوں کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ جیسے پاکستان میں اگر ویک اینڈ کی مصروفیات کا پوچھو تو اکثر اس قسم کے...