چوٹیں تو بچپن سے بہت کھائیں، ایک دفعہ پاؤں کا ناخن اکھڑا، اور یہ ایک ایسی چیز ہے کہ جس کا سوچتے ہی جھرجھری سے آ جاتی ہے۔
موٹر سائیکل سے دو تین دفعہ گر کر ہاتھ، کہنیاں، گھٹنے وغیرہ چھلوائے، ایک بڑا ایکسڈنٹ ہوا، جس میں گاڑی کی اوپر سے ہوتا ہوا سر کے بل دوسری جانب گرا۔ ہیلمٹ کی وجہ سے بچت ہوئی، مگر...