بہت شکریہ عزیزم۔ آپ کا ممنون رہوں گا۔
بات در اصل یہ ہے کہ ہماری مروجہ سیاست ہماری ہے ہی نہیں۔ سو، پرائی اور مانگے تانگے کی چیزوں پر بحث کیا کرنا۔
رہی بات مذہب کی! میں نے بہت بار دیکھا کہ ایسے نام نہاد دانشور جن کو قرآن شریف تک سے کبھی واسطہ نہیں رہا، اور نہ ان کو دین کے معانی کا ادراک ہے فتوے...