نتائج تلاش

  1. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    بہت نوازش جناب سید شہزاد ناصر صاحب۔ بحور کے حوالے سے تو ساری باتیں ہو چکیں۔ مزید جو آپ فرمائیے۔ ایک سوال البتہ اٹھا ہے یہاں۔ فاطمہ زرین تاج اور قرۃ العین طاہرہ کیا ایک ہی شخصیت کے نام ہیں؟
  2. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ۔۔۔۔۔ سہج پکے سو میٹھا ہو ۔۔۔۔
  3. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    یہاں پہلے مصرعے میں ’’مستفعلن مفاعلن مستفعلن مفاعلن‘‘ کی گنجائش بھی بن تو رہی ہے، تاہم بات بحث برائے بحث میں جا سکتی ہے، لہٰذا اس سے گریز بہتر۔ سید شہزاد ناصر صاحب
  4. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    ممکنہ طور پر اس کا متن یوں رہا ہو گا: تم سے اگر ہو گفتگو، چہرہ بہ چہرہ، رو برو شرحِ غمِ وفا کروں نکتہ بہ نکتہ مو بہ مو تم سے اگر (فاعلتن) ہو گفتگو (مفاعلن) چہرہ بہ چہ (فاعلتن) رہ، رو برو (مفاعلن) شرحِ غمِ (فاعلتن) وفا کروں (مفاعلن) نکتہ بہ نک (فاعلتن) تہ مو بہ مو (مفاعلن)
  5. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    قرۃ العین طاہرہ کی مذکورہ غزل میں نے یہاں سے نقل کی ہے۔ متن اور ترجمہ کی صحت کی ذمہ داری جناب محمد بلال اعظم پر، کہ ان کے بلاگ پر لکھا ہے۔ طاہرہ کی غزل کی اصل بحر تو ہے ’’فاعلتن مفاعلن فاعلتن مفاعلن‘‘ جس میں ’’مفاعلن‘‘ کی جگہ ’’مفاعلات‘‘ لانا جائز ہے۔ جیسے اقبال کے ہاں ہے: لوح بھی تو قلم بھی...
  6. محمد یعقوب آسی

    ہندوستانیوں کے دیرینہ خواب کی تکمیل - اردو-انڈیا کی-بورڈ کا اجرا

    جہاں تک مجھے علم ہے ’’مہابھارت‘‘ اور ’’رامائن‘‘ ہندؤں کی مذہبی کتابوں کے نام ہیں۔
  7. محمد یعقوب آسی

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    خوب کہا جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب آپ نے۔ بھائی سر چکرا رہا ہے تو کیا ہے! ایک مشین اور بنا لیں گے۔ وہ جسے کبھی ’’گھَن چکر‘‘ کہتے تھے، یہاں ’’گُن چکر‘‘ کا روپ دھار چکا ہے۔ ایک ایک گُن کی کھوج میں بہت نہیں تو ایک ایک چکر تو لگانا ہو گا، بھیا! ابھی اس سر کو چکرانے سے روکئے اور آگے آگے دیکھئے۔ سر...
  8. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    دل چسپ!!! :zabardast1:
  9. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    اس غزل کے ایک دو شعر اور بھی نقل کر دئے ہوتے۔
  10. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    آپ نے کوشش تو کی! میں نے کبھی ایک کوشش کی ہی نہیں۔ عروض سافٹویر کے تاکے میں اپنا خیال ظاہر کر چکا ہوں کہ ارادی کوشش سے ایسا شاید ناممکن ہے۔
  11. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    محمد اشرف ساقی صاحب
  12. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    محمد اشرف ساقی صاحب! دعاؤں میں یاد رکھئے گا
  13. محمد یعقوب آسی

    فارسی شاعری تجھ پہ مری نظر پڑے (گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو)۔۔۔ قرۃ العین طاہرہ

    قرۃ العین طاہرہ کی ایک مشہورِ زمانہ غزل گر بہ تو افتدم نظر، چہرہ بہ چہرہ رو بہ رو شرح دہم غم ترا، نکتہ بہ نکتہ مو بہ مو از پئے دیدن رخت ہمچو صبا فتادہ ام خانہ بہ خانہ در بہ در، کوچہ بہ کوچہ کو بہ کو می رود از فراق تو خون دل از دو دیدہ ام دجلہ بہ دجلہ، یم بہ یم، چشمہ بہ چشمہ جو بہ جو دور دہان...
  14. محمد یعقوب آسی

    احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں۔

    اللہ کریم جزائے خیر سے نوازے اور توفہقِ مزید عطا فرمائے۔
  15. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    جناب محمد اشرف ساقی، یہاں کچھ تبصرہ کرنا چاہ رہے ہیں، مگر ان کو یہ پیغام مل رہا ہے: ’’آپ کو یہاں تبصرہ کرنے کا اختیار نہیں‘‘ محمد خلیل الرحمٰن صاحب، یا کوئی اور دوست ان کی کچھ مدد کر سکیں گے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ساقی صاحب! کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ ’’اندراج یا دخول‘‘ میں سائن اِن نہ ہوئے ہوں؟ ایسے میں بھی...
  16. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    بجا ارشاد جناب سید شہزاد ناصر صاحب۔ اس زمین میں یقیناً مزید غزلیں بھی ہیں۔ تاہم رئیس امروہوی کی منقولہ غزل یہاں پیش کرنے کا مقصد ’’ذو بحرین‘‘ کی مثال پیش کرنا تھا۔ اقبال کا یہ شعر ذوبحرین نہیں ہے۔ برسبیلِ تذکرہ، شعر نقل کرنے شاید کتابت کا سہو ہو گیا ہے؟ درست املاء یوں رہی ہو گی۔ خضر بھی بے دست...
  17. محمد یعقوب آسی

    عروض کا سافٹوئر

    محترم محمد اشرف ساقی صاحب نے توجہ دلائی ہے کہ عروض سافٹویر درجِ ذیل شعر کے پہلے مصرعے کی تقطیع نہیں کر پا رہا۔ جب کہ دوسرے مصرعے کی تقطیع بالکل درست ہوئی ہے۔ چلو آؤ چلتے ہیں بے ساز و ساماں قلم کا سفر خود ہی زادِ سفر ہے فعولن فعولن فعولن فعولن ۔۔۔ بحر متقارب مثمن سالم سید ذیشان
  18. محمد یعقوب آسی

    آسان عروض کے دس سبق

    ذو بحرین رئیس امروہوی کی مندرجہ ذیل غزل میں ہر شعر کا مصرعِ ثانی ذوبحرین ہے، اور کچھ شعروں کے مصرعِ اول بھی۔ دونوں بحریں یہ ہیں: (۱)۔ فاعلتن مفاعلن فاعلتن مفاعلن ۔ اس میں ہر ’’مفاعلن‘‘ کے مقابل ’’مفاعلات‘‘ آ سکتا ہے۔ (۲)۔ مستفعلن مستفعلن مستفعلن مستفعلن ملاحظہ فرمائیے کس کا جمال...
  19. محمد یعقوب آسی

    میرے شہر کی ہواؤں سے (میری شاعری)

    ان شاء اللہ العزیز!
Top