کوائف نامے میں آپ کا پیغام ملا، سو حاضر ہو گیا۔
مجھے کوئی اندازہ نہیں کہ آپ کا اب تک کا شعری سفر کتنا طویل ہے۔ اس کاوش سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپ کی گرفت اوزان پر مضبوط نہیں ہے۔ دوسری اہم بات کہ چھوٹی بحر میں شعر کہنا میرے لئے ہمیشہ مشکل رہا ہے کیونکہ وہاں ہمارے پاس الفاظ کم ہوتے ہیں اور مضمون پورے...