بیمار تھے کل بخار کی وجہ سے
مگر چین پھر بھی نہیں ۔رات دیر تک آن لائن تھے یہاں۔ مگر وہ فکر کم ہی کرتے ہیں دو دو چوہدرانیاں ہیں ماشاء اللہ سے خدمت کرنے کے لیے۔ ٹینشن ناٹ:)
ہیں سچی؟
میں نے تو "کام کام کام" ہی سنا تھا اور پی ٹی وی والے نیوز سے پہلے قائداعظم کے اقوال زریں دیتے تھے اور اس میں بھی یہی لکھا ہوتا تھا "کام کام کام"
سحری میں دہی اور سادھی روٹی اور چائے لازمی
افطاری میں چٹ پٹی چیزوں سے زیادہ فروٹ سب لے کر آتےجن میں آلو بخارا، آم خاص طور پر، ،خوبانی ،کجھور
سردائی، یا فالسہ کا شربت اور ٹینگ
اور باقی روٹی سالن ۔سالن میں آج بیف اور کدو کا رائتہ ۔بس