میں خود تو اتنی بڑی ہوجاؤں مطلب اس قابل کہ میں بھی رہنمائی کر سکوں ابھی تو میں خود ہی پرفیکٹ نہیں تو کسی کو کیا کہہ سکتی ہوں کہ آپ کا یہ عمل برا ہے یا اچھا۔۔۔ مجھے میرے نام کا مطلب پتہ ہے۔ ضروری نہیں ہے ہم اپنے نام کے مطلب کے مطابق چلیں۔۔۔
ان کی عمر پتہ کتنی ہے 45 تو ہوگی۔اسے سمجھانے والے بہت...