یہ آپ ہر بات پر پاکستان کو کیوں لے آتے ہیں۔۔ آپ کو علم نہیں پاکستان میں ویکسینیشن بھی انہی ملکوں سے آتی ہے اب پاکستان
ویکسینیشن میں پانی تو ملانے سے رہے۔۔۔۔۔۔۔o_O
ہاہاہاہا
میں نے اس لیے پوچھا کیوں کہ آپ بات اپنے دادا کے زمانے کی نہیں پردادا کے زمانے کی کر رہے تھے۔ خدا کا خوف کریں آپ اتنے "پرانے" ہیں۔۔ دادا کا کہیں تو پھر بھی بات بنے:rollingonthefloor::rollingonthefloor: