اوہو۔ اللہ پاک صحت و تندرستی عطا فرمائے۔بہت تکلیف دہ ہے یہ گردے کا درد اور پتھری۔میں نے بھی 3 سال برداشت کیا ہے۔اللہ پاک شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
میں نے اسی لیے جواب نہیں دیا کیونکہ میں نے تو غصہ کیا ہی نہیں تھا:rolleyes:
اور رمضان میں تو غصہ بلکل نہیں کرنا چاہیئے آپ کو ہی روزہ لگ جاتا ہے کسی کا کچھ نہیں جاتا:rollingonthefloor:
کسی میرج بیورو والے سے رابطہ کریں
اگر زیادہ جلدی ہے:rollingonthefloor:
پھر جیسی وہ ڈھونڈ کر دیں گے آپ خود توبہ کریں گے اور کہیں گے یا اللہ میں اک وی نئیں کرنی سی۔کتھوں مصیبت پلے پہ گئی میری توبہ:rollingonthefloor::rollingonthefloor: