ماشاء اللہ ۔۔سبحان اللہ
اتنے خوبصورت گھر میں آپ رہتے ہیں میں تو یہی کہوں گی جیسا اللہ پاک نے قرآن پاک میں اپنی نعمتوں کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا
" اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے"
واقعی اتنے خوبصورت پھولوں کو دیکھ کر بے اختیار منہ سے یہی الفاظ نکلتے ہیں۔
زبردست اشتراک