ہاہاہا
مجھے گڑیا اور بچے بہت پسند ہیں اسی لیے زیادہ ڈی پی میں بھی یہی یوز کرتی ہوں۔
ویسے میں عمر چھپانے والوں میں سے نہیں ہوں۔مگر بتانی پھر بھی نہیں آپ کو:p
عمر پڑھ کر تو میں بہت حیران ہوگئی۔ میں سمجھی تھی آپ کی عمر زیادہ سے زیادہ 25 یا 30 تک ہوگی۔خیر اب تو آپ کے بچے بھی جوان ہوں گے:p
دعا ہے باقی کی زندگی بھی اللہ پاک صحت و ایمان والی عطا فرمائے آپ کو۔:)