عرفان بھائی از حد ممنون ہوں ان کلمات پر ۔ اور آداب بجا لاتا ہوں ۔
یہ بحر غالبا ۔ مفاعیلن مفاعیلن فولن ۔ یا مفاعلتن مفاعلتن فعولن۔ ہے ۔ جو کہیں کہیں اردو میں بھی استعمال ہوتی ہے ۔
مجھے یہ وہی بحر لگی جو اس پہلے جناب علی بن ابی طالب رض کے اشعار کی تھی جس کا ترجمے کی جر أت کی تھی ۔ ۔عربی...