نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    شرعی نمبر پر آمین اور شری نمبر پر لاحول۔
  2. سید عاطف علی

    نہ مکھی نہ جلیبی۔ چلو چھٹی ہوئی۔ بس آرام کرو۔

    نہ مکھی نہ جلیبی۔ چلو چھٹی ہوئی۔ بس آرام کرو۔
  3. سید عاطف علی

    بس اب مکھی کا نام نہ لو پلیز۔ورنہ جلیبی چوسنے آن پہنچے گی۔

    بس اب مکھی کا نام نہ لو پلیز۔ورنہ جلیبی چوسنے آن پہنچے گی۔
  4. سید عاطف علی

    خود ہی دیکھ لو۔ مغرب کی مکھیاں اور مشرق کی جلیبیاں۔

    خود ہی دیکھ لو۔ مغرب کی مکھیاں اور مشرق کی جلیبیاں۔
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مضر چیزیں نہ پوچھو بھئی مفید پوچھ لو۔
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو شاید کوئی مظلوم ہے بیچارہ۔
  7. سید عاطف علی

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    اور آپ غدر بر پا کرنے کے در پے ہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    فواد کے بالمقابل ایک اوربھائی صاحب بھی ہوا کرتے تھے۔ شاید جہانگیر نام تھا۔
  9. سید عاطف علی

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    یہ بات تو واقعی ہمیں بھی رنجیدہ کر گئی۔چلو اب بھاگ کے حلوائی کی دکان پہ جاؤ اور غم کو غلط کرو۔
  10. سید عاطف علی

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    درد دور ہو نہ ہو ۔ دودھ جلیبی تو مل ہی جاتی تھی اس بہانے۔
  11. سید عاطف علی

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    مکھی کے ڈنک کا آزمودہ نسخہ ہے ہمارے بچپن کا۔ دودھ جلیبی۔۔۔ افغانستان تو ہم نے یونہی نسبت دے دی۔
  12. سید عاطف علی

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    نہیں نہیں بلکہ ہم تو بگڑے زمرے کی مرمت کر رہے ہیں۔
  13. سید عاطف علی

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    چلو اب افغانی جلیبی کھالو ۔ دودھ میں ڈال کر۔ تریاق ہو تی ہے زنبور ہائے عسل کے ڈنک کے لیے۔
  14. سید عاطف علی

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    لواب اور سنو۔۔۔ تہی زندگی سے، نہیں یہ فضائیں یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں
  15. سید عاطف علی

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    دکھی باتیں نہ کرو بھئی۔ سنا نہیں ؟ دل مردہ ،دل نہیں ہے اسے زندہ کر دوبارہ
  16. سید عاطف علی

    اٹھارہویں سالگرہ اردو محفل کے حوالے سے آپ کی خواہش

    لیکن ان ہزاروں اموات کا سبب کون ہوا؟ یہ لڑی ۔ اٹھارہویں سالگرہ۔یا پھر محفل ؟
  17. سید عاطف علی

    آپا سیما سے ملاقات کا احوال

    زبان یار من ترکی۔۔۔ گنگنانا سیکھ لیں پہلے۔
  18. سید عاطف علی

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    شاید ان فٹ ہو گیا۔ اگلے ایک دو میچ بھی نہ کھیل پائے۔
  19. سید عاطف علی

    کرکٹ کا ایشیا کپ

    اور رن ریٹ پھر بڑھنا شروع ہو گیا ۔
Top