اس مرتبہ میں کراچی تھا اور چھوٹی بیٹی کے فرسٹ ایئر کے امتحان ہوئے سو چھوڑنے اور لینے میں اور اہلیہ جاتے تھےایگزام سینٹر کالج کوئی پانچ کلو میٹر تھا۔ کئی مرتبہ ہماری گاڑی کے برابر سےکچھ لڑکیاں موٹر سائیکل چلاتے گزرتی دیکھیں تو اچھا لگا۔کوئی تو یونیفارم کے ساتھ اور کوئی برقع پہنے بھی۔...