زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ہجے ڈاٹ کام
تم دکان تو کھلنے دو۔ لائن لگوانا ہمارا کام ہے ۔ اور ملائی کا کمیشن تمہارا ۔
سید عاطف علی
Post #885
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
وہ روزانہ پکوڑے کھاتے ہیں بیسن گھر پر ہی ہو گا۔ تم کیا جانو انہیں ۔
سید عاطف علی
Post #883
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
میں بھی ہمیشہ وہی لاتا ہوں ۔ بلکہ جو کوئی ملائی نہیں لیتا اس کی ملائی بھی لے لیتا ہوں ۔
سید عاطف علی
Post #881
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
اچھا اچھا دکان کھولیں گے۔ پھر بھیا کو ڈسکاونٹ دینا پڑے گا۔
سید عاطف علی
Post #878
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
کڑھی پکائیں گے کیا ؟
سید عاطف علی
Post #876
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
پتہ نہیں بھئی کیا خبر ٹرافی چھیننے آئے ہوں !!!
سید عاطف علی
Post #872
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
سابقہ چیمپئن رہی ہے یہ یہاں کی !
سید عاطف علی
Post #870
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا ایک گھونٹ بھرا اور چودہ طبق روشن ہو گئے ۔کیا عمدہ چائے ہے ۔
سید عاطف علی
Post #27,674
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
رام جی ابھی ابھی چائے لے کر حاضر ہوئے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #27,673
اگست 21، 2023
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ک سے اوریگن
شاعروں کو کیا غرض پیراسئیٹ سیپروفائیٹ یا سنبیانٹس۔انہیں تو بس دل کی مثال چاہیے۔
سید عاطف علی
Post #440
اگست 21، 2023
فورم:
اراکین کے سفرنامے
بچوں کے ساتھ انگلستان منتقل ہونے سے پہلے یہ وی لاگ ضرور سُنیے!
ہاں ۔ آپس میں تعلق نہ سہی لیکن اسلامی تہذیب تمدن اور اقدار سے ہیڈ آن متصادم تصورات ہیں ۔ اس لیے اقدار کے تحفظ کے لیے خطرہ تو ہیں خصوصا چھوٹی عمر میں۔
سید عاطف علی
Post #15
اگست 20، 2023
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
مبارکباد
خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال
بالکل یہی مطلب تو تھا میرا۔
سید عاطف علی
Post #51
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
خالد محمود چوہدری کے محفل پہ دس سال
ایک فلسفی کا قول ہے کہ اتنے شاگردوں میں میرا فلسفہ ،صرف میرا ایک شاگرد سمجھا ہے ۔ اور وہ بھی غلط سمجھا ہے۔
سید عاطف علی
Post #47
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ک سے اوریگن
سیارہ زحل بھی قریب آرہا ہے۔ یاد رکھیے گا۔ کہا جا رہاہے کہ اس کے حلقے کافی واضح ہوں گے۔ دیکھتے ہیں کہ کتنے واضح ہوں گے۔ میرے پاس تو بس 300 مم کا عدسہ ہے ۔۔مشکل ہے کہ کچھ اچھا منظر گرفت میں آئے۔ کیا خیال ہے۔
سید عاطف علی
Post #418
اگست 20، 2023
فورم:
اراکین کے سفرنامے
ک سے اوریگن
ہوئے تو نہیں لیکن،،، گمان البتہ یہی تھا۔۔۔۔۔ عین ممکن ہے یہ وجہ ہو کہ ہم علی الصبح کے اوقات میں تھے جب کراچی والے سورہے ہوتے ہیں ۔
سید عاطف علی
Post #416
اگست 20، 2023
فورم:
اراکین کے سفرنامے
ک سے اوریگن
کراچی کلفٹن کا ساحل برسہا برس کے بعد دیکھا ۔ اتنا زیادہ گندا نہ تھا جتنا کہ گمان میں تھا۔
سید عاطف علی
Post #408
اگست 20، 2023
فورم:
اراکین کے سفرنامے
ک سے اوریگن
یہ لو۔ ٹائیڈ ۔ میں نظر آتے کیلپ فارسٹ ہیں کیا ؟ اور یہاں سی لائنز کے علاوہ سی اوٹرز بھی دکھائی دیئے ؟
سید عاطف علی
Post #406
اگست 20، 2023
فورم:
اراکین کے سفرنامے
مبارکباد
سیما جی چالیس ہزاری
مار کس سے کھائی تھی جو دودھ اور ہلدی کی ضرورت پڑی ؟
سید عاطف علی
Post #109
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سیما جی چالیس ہزاری
ایسا کس کا خون پی لیا بھیا نے ؟
سید عاطف علی
Post #106
اگست 20، 2023
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ک سے اوریگن
عربی میں نام ملا اس کا ۔ بلح البحر ۔
سید عاطف علی
Post #401
اگست 20، 2023
فورم:
اراکین کے سفرنامے
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top