اس میں عموما بات اور شعر کا مفہوم کسی اشارے سے پورا تو ہو جاتا ہے لیکن قاری کو اپنے فکر سے ایک خلا سا پر کرنا پڑتا ہے ۔ نظم مثنوی میں اس خلا کو پورا کرنے کا راستہ اشعار کے تسلسل سے مل سکتا ہے لیکن غزل کے شعر کا گویا حق ادا نہیں ہو پاتا ۔ ایک دفعہ پھر عرض کردوں کہ یہ میرا اپنا سا ایک احساس...