نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    آئی-ٹی خبرنامہ

    اچھا۔ تبھی پھر۔ ان کو انگریزی بھی آتی ہے کیا یا ایپل سے پنجابی میں بات کرتے ہیں وڈے چوہدری صاحب؟ ویسے چوہدری زیادہ تر تو پنجابی میں ہی بات کرتے ہیں۔
  2. محمد بلال اعظم

    آئی-ٹی خبرنامہ

    یہ ٹم کک صاحب کیا گوگل میں ایس ایچ او کے عہدے پہ فائز ہیں؟
  3. محمد بلال اعظم

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    منے نا کہا کریں، مجھے مجبورن وصی شاہ یاد آ جاتا ہے کہ اس قدر ٹوٹ کے تم پہ ہمیں پیار آتا ہے کر کے منا سا ہواؤں میں اچھالیں تم کو
  4. محمد بلال اعظم

    ہوں برائے اصلاح

    بہت بہتر سر۔ جیسے آپ مناسب سمجھیں۔
  5. محمد بلال اعظم

    ہوں برائے اصلاح

    استادِ محترم الف عین صاحب کچھ مزید اشعار اب ہجر کی راتیں بھی مجھے کچھ نہیں کہتیں میں ہجر کی راتوں میں نگینے سا جڑا ہوں یہ مان چکا تو مرا کچھ بھی نہیں لیکن پاگل سا میں اب بھی تری چوکھٹ پہ کھڑا ہوں جو بھی ہے خطائے دلِ ناداں نہیں معلوم بس اتنا ہے معلوم کہ تجھ پہ فدا ہوں میں کس کو بتاؤں جو...
  6. محمد بلال اعظم

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    انیس انکل؎ اب ٹھیک ہے نین انکل
  7. محمد بلال اعظم

    ایک شعر۔۔۔۔ برائے اصلاح

    شاید غیر مردف غزل ہی ہو پھر تو۔ "شامیں" کا قافیہ مجھے تو بہت تنگ لگ رہا ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "ملنگ بابا المعروف جلیبی بھائی "

    انیس الرحمن بھائی You are the best. جس دن محفل پہ ان سے نوک جھونک نہ ہو، اُس دن تو محفل پہ مزہ ہی نہیں آتا۔:)
  9. محمد بلال اعظم

    ملالہ - دنیا کا آٹھواں عجوبہ

    کیا بولیں؟ کچھ بھی نہیں کہنا۔
  10. محمد بلال اعظم

    آئی-ٹی خبرنامہ

    خوب ہے اگر ایسا ہو گیا تو کافی اچھا ہو گا۔
  11. محمد بلال اعظم

    ڈائری کی تلاش

    :)
  12. محمد بلال اعظم

    ظہیر کاشمیری ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغِ آخرِ شب ۔ ظہیر کاشمیری

    بہت خوب لاجواب کیا بات ہے! ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغِ آخرِ شب ہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے
  13. محمد بلال اعظم

    کن من کن من بارش

    کن من کن من بارش
  14. محمد بلال اعظم

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید فاران اختر صاحب
  15. محمد بلال اعظم

    ’’حضرتِ دل آپ ہیں کِس دھیان میں‘‘

    اچھی غزل ہے خلیل صاحب۔ داد قبول کریں۔
  16. محمد بلال اعظم

    دی ایڈن گارڈن انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی

    ،اشاءاللہ اللہ پاک خوب برکت دے اور آپ دن دوگنی رات چوگنی ترقی کریں۔ آمین!
Top