منّا کا لفظ استعمال نہ کیا کریں، اس سے مجھے وصی شاہ آ جاتا ہے جس نے کیا خوب ۔۔۔ لکھا ہے کہ
اس قدر ٹوٹ کے تم پہ ہمیں پیار آتا ہے
کر کے منّا سا ہواؤں میں اچھالیں تم کو
ایسی بات نہیں ہے بھیا۔ اصل میں انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا، بس زندگی کی الجھنیں اسے وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہیں ورنہ وہ تو ہمیشہ...