میں تو احمد فراز جیسی شخصیت کے متعلق انہی کے اشعار میں بات کرتا ہوں کہ
فراز صاحب کی تعریف تو ہم نہیں کر سکتے، ہمارا اتنا معیار ہی نہیں ہے، خود فراز صاحب کا یہ شعر اُن کی درست عکاسی کرتا ہے کہ
تیرے ہوتے ہوئے محفل میں جلاتے ہیں چراغ
لوگ کیا سادہ ہیں، سورج کو دکھاتے ہیں چراغ
اور وہ لوگ جو فراز...
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
محمدصفدر
ادب برائے ادب کہ ادب برائے زندگی، دونوں مفروضے مکمل طور پر درست ہیں نامکمل طور پر غلط ۔ ادب کی ذمہ داری اخلاقی محاسن کا پیدا کرنا ہے نہ ہی ادب زندگی کے اس رُخ سے منہ پھیر سکتا ہے ۔ادیب خلا میں رہتا ہے اور نہ خیال آسمان سے وارد ہوتا ہے ۔ زندگی کا...
لعبت کا لفظ احمد فراز نے بھی کئی جگہ استعمال کیا ہے
کئی لاپتہ میری لَعبتیں
جو کسی طرف کی نہ ہوسکیں
جو نہ آنے والوں کے ساتھ تھیں
جو نہ جانے والوں کو روسکیں
آخر کو ضرورت ہی خریدار کی نکلی
مریم سی وہ لعبت بھی تو بازار کی نکلی
اک لبعتِ ہندی نے فراز اب کے لکھا ہے
رادھا کو کبھی کرشن مراری نہیں بھولے
چھوڑ کے جانا ہی تھا تو چلو جاتے جاتے
کوئی رشتہ کوئی وعدہ ہی نبھاتے جاتے
استادِ محترم الف عین صاحب
جناب محمد یعقوب آسی صاحب
مزمل شیخ بسمل بھائی
شاہد شاہنواز بھائی
اسد قریشی صاحب