باکېدېر یوردوموزون مرکزی، شرقین قاپېسې
حاقلېدېر، خالقېمېز ائیلرسه فخارت باکېدا
(علی آغا واحد)
شہرِ باکو ہمارے وطن و دیار کا مرکز، اور مشرق زمین کا در ہے۔۔۔۔ اگر ہمارے مردُم باکو میں [اپنے آپ پر اور شہرِ باکو پر] افتخار کریں تو بجا ہے۔
Bakıdır yurdumuzun mərkəzi, Şərqin qapısı,
Haqlıdır...