بو عشق اېرمس، حقیقت، بیر بلادور
عاشقلرنی توتوب، اۉتقه سالادور
(خُجندی)
یہ عشق نہیں ہے، [بلکہ] حقیقتاً ایک بلا ہے۔۔۔ یہ عاشقوں کو پکڑ کر آتش میں ڈالے جاتا ہے۔
Bu ishq ermas, haqiqat, bir balodur,
Oshiqlarni tutub, o‘tqa solodur.
× مندرجۂ بالا بیت چغتائی تُرکی میں ہے۔