اچھی صلاح ہے۔ تاہم میں ذاتی طور پر یہ بھی سمجھتی ہوں کہ علم اور تعلیم دینا فقط اداروں کا فرض نہیں۔ وہ تو وہی کچھ کریں گے جس میں مفاد وغیرہ ہوگا قومی یا حکومتی یا جو بھی۔ ہم اپنے بچوں کو learning-how-to-learn سکھائیں۔ علم دوست بنائیں تاکہ وہ بس انہی چیزوں پہ نہ چلتے رہیں جو اوپر والوں نے کہہ دیں۔...