مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ یہ بس اچھے والی سائیڈ باہر نکلنے دیں گے تاکہ کلائنٹس آتے وغیرہ رہیں۔۔۔۔
آپ کو کچھ پتہ لگے تو مجھے بھی بتائیے گا، میں قطار میں آپ کے بعد ہوں!
آپ کے بعد غیر متفق کی ریٹنگ منفی ریٹنگز سے نکال دی گئی تھی اور یہ انیشئیٹو بھی ہم نے ایک لڑی میں لیا تھا۔۔۔
محفل برخاست ہو رہی ہے تو ہم چاہتے ہیں لوگ ہمیں کھل کے غیر متفق کی ریٹنگز سے نوازیں۔ ایسا بھی کیا ہاتھ کھینچنا وغیرہ!