آپ کو اسی لیے استاد کہتی ہوں کہ کون ایک سادہ سے سوال پر اتنا جامع جواب لکھتا رہے گا۔ بے حد مشکور بھی ہوں، تاہم میں جو کچھ فی الحال کر پائی ہوں وہ سب کچھ انتہائی آئیڈیل کے الٹ والی سچوئیشن میں ہو پایا ہے۔ اپنی حالت اور آپ کے جواب سے مجھے لگتا ہے کہ یا تو میں نے کچھ نہیں کیا یا پھر آئیڈیل سٹیٹ کا...