میں خود کل پرسوں آپ کے لیے یہی بات سوچ رہی تھی اراکین کی فہرست دیکھ کے ۔تعاون ہی تعاون ہے جناب۔۔۔بس وہی آپ کی والی بات کہ اب لوگ ہی تھوڑے ہیں!
صرف مزاح برائے تاوان والی لڑی میں میکسمم لوگ آ رہے ہیں آجکل۔
میری طرف تو یہی تحریر کھل رہی ہے۔۔۔تاہم آجکل مسئلہ یہ ہے کہ فون میں دو تین چیزیں کلپ بورڈ دے رہا ہوتا ہے۔ لیپ ٹاپ سے ایکوریسی بہتر ہے مگر آن دا موو وغیرہ ہوں اس لیے فون ہینڈی ہے۔