اے خان
محفلین
ایک AI کے بغیر والی بھی بھیجیں بھائی۔ کسی نے حقیقی چائے کی چسکی لگانی ہوگی!!

ایک AI کے بغیر والی بھی بھیجیں بھائی۔ کسی نے حقیقی چائے کی چسکی لگانی ہوگی!!
یہ ٹھیک ہے۔جزاک اللہ۔
یہ تو گوگل سے کہا 'گڑ والی چائے اور تصاویر میں یہ پسند آئییہ ٹھیک ہے۔جزاک اللہ۔
اور اس کو کیا کمانڈ دی تھی کہ اضافی گڑ ساتھ بھی رکھ دیا ہے؟ 😅
بھائی یہی تو موقع ہوتا ہے گھومنے پھرنے کا، کہ چھٹیوں کا بہترین استعمال یہی تو ہے۔ اوپر سے عید کی وجہ سے ایسی جگہوں پہ رش بھی نہ ہونے کے برابر ہوتا ہے، جس کا اضافی فائدہ یہ بھی کہ رہائش وغیرہ ارزاں نرخ پہ دستیاب ہو جاتی ہے۔جب مُلک بھر سے لوگ عیدا لاضحٰی اپنوں میں ملانے کے لئے خصوصی ٹرینوں کے ذریعے اپنے گھروں کو جا رہے آپ کس چکر میں گھر چھوڑ کر کاغان جا گھسے؟
نیز کیا یہ روٹین کا معاملہ ہے؟
قربانی بھی وہیں کریں گے یا گاؤں/محلے / رشتے داروں میں انتظام کیا ہوا؟
چینل تو بس پی ٹی وی ہی تھا۔بچپن میں کیا دیکھتے تھے ٹی وی پہ اور تب کون کون سے چینلز موجود تھے؟
بہت نوازش۔
اندازہ لگانا ہے یا تخمینہ لگانا ہے۔میرے چہرے سے اندازہ لگائیں
یہ تو ہمیں بھی نہیں علم۔یہ علم کیسے سیکھا جاتا ہے
ہیہیہیہی اندازہ لگا دیں لیکن سرگوشی میں بتانااندازہ لگانا ہے یا تخمینہ لگانا ہے۔
(ویسے آپ سے بعید نہیں کہ تہمینہ ہی سمجھ لیں).
ہمممہیہیہیہی اندازہ لگا دیں لیکن سرگوشی میں بتانا
عبداللہ بھائی بہت سارے سوالا ت لکھ دیں آپ اس لڑی میں۔ وہ اپنے وقت کے حساب سے جواب دے دیں گے۔ سوالات ادھار نہ کرنا بعد میں رات بیت جاتی ہے!! 😂یاز بھائی کہاں ہو ہم نے آپ کا انٹرویو لینا ہے
یعنی اب بھی کبھی کوئی ایک آدھ بہت اچھا ڈرامہ بھی فولو نہیں کیا؟چینل تو بس پی ٹی وی ہی تھا۔
بہت بچپن میں تو سب کچھ ہی دیکھ لیتے تھے، چاہے سمجھ آئے یا نہ آئے۔ لیکن ایک خاص عمر کے بعد کتب اور ڈائجسٹ وغیرہ پڑھنے شروع کئے تو ڈرامے ہمیں بہت ہی بور لگنے لگے، اور پھر کبھی نہ دیکھے۔
اب کیوں نہ رہی؟بہت نوازش۔
کشمیری چائے تو ہماری پسندیدہ ترین (رہی) ہے۔
روح بھٹکتی محسوس تو ہمیں بھی ہو رہی ہے!ہم یہیں کہیں ہیں بھائی۔
یعنی آپ کو پتہ ہے کہ جو یہ اندازہ لگائیں گے وہ علی الاعلان بتانے والا نہیں؟؟؟ (خود شناسی و کانفیڈینس کی سند عطا ہو)ہیہیہیہی اندازہ لگا دیں لیکن سرگوشی میں بتانا
چنگا پھڑیا جےیعنی آپ کو پتہ ہے کہ جو یہ اندازہ لگائیں گے وہ علی الاعلان بتانے والا نہیں؟؟؟ (خود شناسی و کانفیڈینس کی سند عطا ہو)
شاپر کتھے وےچنگا پھڑیا جے
اب ہم بلیک کافی کی جانب مائل ہو چکے۔ چائے بس ایک آدھ کپ فی دناب کیوں نہ رہی؟