سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

زیک

فوٹوگرافر
کاسل کے اندر کافی زیادہ چیزیں تھیں سامان حرب وغیرہ یا کلچرل؟
فوج سے متعلق خاص طور پر مختلف سکاٹش دستوں کے چھوٹے چھوٹے میوزیم تھے۔ کچھ زیادہ پرانی چیزیں بھی۔ ملکہ میری وغیرہ کا قصہ بھی سنا۔ جیل بھی تھی۔

رش بہت زیادہ تھا کہ یہ مقبول ترین جگہ ہے تو اندر کوئی اچھی تصاویر نہیں بنائیں۔
 

زیک

فوٹوگرافر
ایڈنبرا میں دوسرا دن
آج کا پہلا پلان Arthur's Seat کی ہائیک کا تھا۔ یہ پہاڑی ایک extinct آتش فشاں ہے اور ایڈنبرا کے علاقے میں سب سے اونچی ہے۔ Salisbury Crags کے پیچھے آپ اس کو دیکھ سکتے ہیں۔
 
Top