Scottish Enlightenment بھی Western Enlightenment کا حصہ تھی۔ اس کے دو بڑے ناموں David Hume اور Adam Smith سے واقف ہوں۔ سکاٹ لینڈ سے واپس کر یہ کتاب ابھی فہرست میں شامل کی ہے:ان کے میوزیم میں بھی غالبا ایک پورا سیکشن Scottish Enlightenment پہ تھا۔۔۔تاہم میں نے اس کے بارے میں مزید پڑھنے پہ اس وقت پروکراسٹینیٹ کیا اور ٹوڈے از دا ڈے۔۔۔وٹ ڈو یو نو اباؤٹ اٹ @زیک؟