سکاٹ لینڈ: آخر میں فقط ایک ہو گا

زیک

فوٹوگرافر
ان کے میوزیم میں بھی غالبا ایک پورا سیکشن Scottish Enlightenment پہ تھا۔۔۔تاہم میں نے اس کے بارے میں مزید پڑھنے پہ اس وقت پروکراسٹینیٹ کیا اور ٹوڈے از دا ڈے۔۔۔وٹ ڈو یو نو اباؤٹ اٹ @زیک؟
Scottish Enlightenment بھی Western Enlightenment کا حصہ تھی۔ اس کے دو بڑے ناموں David Hume اور Adam Smith سے واقف ہوں۔ سکاٹ لینڈ سے واپس کر یہ کتاب ابھی فہرست میں شامل کی ہے:
 
زیک

فوٹوگرافر

یہ میری پسندیدہ تصویر ہے۔ اس میں آپ Salisbury Crags پہاڑ دیکھ سکتے ہیں۔ کالے رنگ کا اونچا چرچ Highland Tolbooth Kirk ہوتا تھا اب یہ آرٹ اور ایونٹس کی بلڈنگ ہے۔ St Giles Cathedral کا مینار بھی نظر آ رہا ہے اور بائیں طرف پیچھے Firth of Forth کا پانی بھی۔
 
فرتھ آف فورتھ کا سب سیٹ پورٹوبیلو ہے؟
 
Top