پورٹوبیلو ایڈنبرا کا سب ارب ہے اور وہاں کا بیچ فرتھ آف فورتھ ہی ہے۔ یہ فرتھ کافی لمبا ہےفرتھ آف فورتھ کا سب سیٹ پورٹوبیلو ہے؟
پورٹوبیلو ایڈنبرا کا سب ارب ہے اور وہاں کا بیچ فرتھ آف فورتھ ہی ہے۔ یہ فرتھ کافی لمبا ہےفرتھ آف فورتھ کا سب سیٹ پورٹوبیلو ہے؟
کاسل کے اندر کافی زیادہ چیزیں تھیں سامان حرب وغیرہ یا کلچرل؟
فوج سے متعلق خاص طور پر مختلف سکاٹش دستوں کے چھوٹے چھوٹے میوزیم تھے۔ کچھ زیادہ پرانی چیزیں بھی۔ ملکہ میری وغیرہ کا قصہ بھی سنا۔ جیل بھی تھی۔کاسل کے اندر کافی زیادہ چیزیں تھیں سامان حرب وغیرہ یا کلچرل؟