نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    مت قتل کرو آوازوں کو

    انا للہ وانا الیہ راجعون مرحوم بہت خوش نصیب ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک کے مہینے میں اپنے پاس بلایا۔
  2. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    زبردست!! وقت نکال کے پڑھیں گے ہم بھی۔ :)
  3. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    شاید یہاں ایک آپ ہی ایسی ہستی ہیں جن کے اندازے درست ثابت ہوتے ہیں۔ ہمارے تو آپ کو ہمیشہ غلط ہی لگتے ہیں۔ :D کوڑی چیزیں پسند ہیں اسی لیے آج کل دوائیوں کی زد میں ہیں۔ :D تو پھر ہم دعا کریں گے کہ آپ کی زندگی کوڑی چیزوں سے بھرپور رہے؟؟ پکا؟؟ :sneaky:
  4. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    بہرحال جناب یہ سب تو ازراہِ تفنن تھا۔ آپ محفل میں ایک بہت اچھا اضافہ ہیں۔ اردو کے ساتھ ساتھ پنجابی پر بھی اچھی خاصی گرفت ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ کریں۔ :)
  5. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    سچ کڑوا ہوتا ہے اور آپ کے ایمو سے پتہ چل رہا ہے کہ آپ کو کتنا کڑوا لگا۔ :D
  6. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے کبھی کوشش کی لکھنے کی؟؟ :) :):)
  7. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    ہمیں بچپن سے ہی پتہ تھا کہ ہم اردو محفل کا حصہ بنیں گے :grin: ہاں!! آپ کو پچپن میں آ کے پتہ چلا تو اور بات ہے۔ :heehee:
  8. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    انتظامیہ میں آنے سے پہلے بہت ہاتھ پاؤں مارے کہ ہم نہیں کرنا چاہتے یہ سب۔ لیکن اب جبکہ کو آرڈینیٹر بنا دئیے گئے ہیں تو اسے چیلنج کے طور پر لے لیا ہے اور کافی حد تک سیٹ بھی ہو گئے ہیں۔ :)
  9. لاریب مرزا

    تعارف ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم

    نقل تو دراصل آپ نے ماری ہے۔ آپ کو پہلے سے علم تھا کہ ہم یہ نام رکھیں گے۔ سو آپ نے اسی وقت نقل کر کے رکھ لیا۔ ہونہہ!! :nottalking:
  10. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    آپ غالباً سعودیہ ہوتی ہیں۔ اکیلی ہوتی ہیں ادھر؟؟ :)
  11. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    کچھ زبردست نہیں بہنا!! :) کچھ عرصہ قبل تک ہم انگریزی کی معلمہ کے طور پر کام کر رہے تھے اور طالبات کے ساتھ بہت خوش تھے۔ لیکن ہمارے ڈائرکٹرس سے یہ خوشی ہضم نہ ہوئی اور ہمیں انتظام و انصرام، ٹائم ٹیبل، معلمات اور والدین کے بیچ پٹخ دیا۔ :) نہیں بہنا!! اگر ہم لکھنے بیٹھ گئے تو لکھنے والے لکھنا چھوڑ...
  12. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ہم درس و تدریس کے شعبے سے منسلک ہیں۔ اور ایک انگلش میڈیم سکول میں بطور کو آرڈینیٹر کام کر رہے ہیں۔ :)
  13. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بس زیادہ چھوٹے اور نرم و نازک ہوتے ہیں نا۔۔ اور اوپر سے گردن بھی بوجھ نہیں سہار پاتی۔ :oops: اور بھی ایک دو وجوہات ہیں۔ :D میڈم!! :p :love: خوب مخاطب کیا۔ ماشاء اللہ!! اللہ تعالیٰ صحت اور تندرستی سے بھرپور عمرِ دراز عطا کریں فاطمہ کو۔
  14. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح!! :) چلیں جب جب ملے تب تب آئیں، اور خوب گپ شپ لگائیں۔ :)
  15. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب انتظام سنبھال لیتی ہیں۔ بس محفل کے لیے وقت نہیں بچا پاتیں؟؟ غلط بات ہے نا!! :oops:
  16. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بہت خوب!! ہمیں نومولود بچوں کو اٹھاتے ہوئے تھوڑا ڈر لگتا ہے۔ پانچ چھ ماہ کے بچے ٹھیک سے اٹھائے جاتے ہیں۔ :p فاطمہ کی سب سے پیاری کوئی بات بتائیں۔ :)
  17. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاہا۔۔۔ کتنے ماہ کی ہوگئی ہیں فاطمہ؟؟ بہت پیارا نام ہے۔ :love:
  18. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزانہ آیا کریں محفل میں، گپ شپ کا مزہ تو تب آئے۔
  19. لاریب مرزا

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آپ کی کوئی نیکی کام آ گئی ہو گی جو سحری کا وقت ختم ہو گیا۔ :devil:
Top