ہاہاہاہا۔۔۔۔ :ڈی: ڈی: ڈی
پہلی بات یہ کہ ہمارے کہے ہوئے فقرے کا یہ مطلب ہر گز نہیں بنتا۔
دوسری بات یہ کہ اللہ تعالیٰ جی جلد از جلد آپ کی شادی کرا دیں۔ آمین
:پی
جی بھائی!! بالکل ٹھیک کہا آپ نے کہ جس کو جو پسند ہے سو پسند ہے۔ اور بس بات سے بات نکلی تو ہم نے وضاحت کرنا مناسب سمجھا اور کر دی۔
انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ!!
:)