زبردست پھول ہیں۔ سرخ والے پھول تو گلاب کے ہیں۔ باقی جو پھول پہلے پوسٹ کیے اور یہ سفید والے، ان کے نام بھی بتائیں۔ نیز یہ کہ کتنی قسم کے پھول ہیں آپ کے باغ میں؟؟
:)
عباد اللہ بھائی!! نہ آپ کے بارے میں کوئی بحث ہو رہی ہے نہ آپ کے کلام پر ، فضول میں ہی عاجز آ گئے ہیں تو لڑی کو نظر انداز کریں۔
اور آپ کو نظم سے متعلق کسی بھی قسم کی بحث کرنی ہے تو اساتذہ کو مخاطب کر کے بصد شوق کریں۔ شکریہ
اور انتہائی حیرت انگیز کی درجہ بندی بھی ہونی چاہیے کیونکہ ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا کہ آپ نے ہمارا تعارف پڑھ کے ہمیں دو دفعہ خوش آمدید کہا ۔ خاصہ کمزور حافظہ ہے آپ کا؟؟ :?
اختلاف رائے ضرور رکھیں لیکن ایسے کہ بے جا محسوس نہ ہو۔ :D
ہمیں اظہارِ خیال کا پورا حق ہے۔ ہم یہ حق جیسے مرضی استعمال کریں۔ آپ کو پتھر لگتا ہے تو لگا کرے۔ :grin: