نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ارے بہنا خوش قسمتی کیسے؟؟ مطالعہ کے شوقین ہوتے تو علمیت بھی جھاڑتے اور اعلیٰ پائے کی اردو بھی بولتے۔ :rolleyes: :D
  2. لاریب مرزا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی ضرور ان شاء اللہ!!
  3. لاریب مرزا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    زیادہ ٹینشن مطالعہ کے شوقین لوگوں کو ہوتی ہے۔ اور بدقسمتی سے ہم مطالعہ کے زیادہ شوقین نہیں ہیں۔ :oops:
  4. لاریب مرزا

    ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے (دانش نذیر دانی)

    اچھی بات یہ ہے کہ ہم نے وہ دھاگہ پڑھا ہی نہیں۔ ہم ان دنوں آن لائن نہیں تھے۔ :) جہاں تک ہم نے دوسروں کے تبصرے پڑھے ہیں اور اس سے پہلے والا موصوف کا دھاگہ دیکھا ہے اس سے صاف ظاہر ہے کہ یہ موصوف نما موصوفہ یا موصوفہ نما موصوف دراصل خود بڑے ٹھرکی، بدزبان اور جاہل انسان ہیں۔ جاہلوں کے ساتھ جیسا...
  5. لاریب مرزا

    ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے (دانش نذیر دانی)

    نوازش نوازش!! :D ہاہاہاہاہا :ROFLMAO: ارے جناب بھول جائیں اب۔ کیوں پرانے زخموں کو کریدتے ہیں۔ :grin:
  6. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    اگر ممکن ہو سکے تو خاموش یا غائب اراکین کو بھی کسی طرح فورم پر لایا جائے۔ اس سے سالگرہ کا لطف دوبالا ہوگا، اور محفل کی رونق میں اضافہ ہو گا۔ پتہ نہیں یہ پہلے ہو چکا ہے یا نہیں۔ ایک سلسلہ شروع کیا جائے جس میں محفلین کو ان کے مزاج اور رجحانات کے مطابق مزے مزے کے القابات سے نوازا جائے۔ اس کے لیے...
  7. لاریب مرزا

    بہت خوب کلام ہے۔

    بہت خوب کلام ہے۔
  8. لاریب مرزا

    گیارہویں سالگرہ تجاویز برائے جشن سالگرہ یاز دہم

    اردو ویب کے گیارہ سال مکمل ہونے پر بے تحاشا خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ :) اررے!! اگر کل گیارہ سال مکمل ہو گئے ہیں تو آج سے سالگرہ کا جشن شروع ہو جانا چاہیے۔ جبکہ ابھی تک اتنی خاموشی چھائی ہے ہر طرف!! :oops: جشن کا دھماکہ کب ہو گا؟؟ :daydreaming:
  9. لاریب مرزا

    ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے (دانش نذیر دانی)

    شکریہ نایاب بھائی :) اتنے عرصے بعد آپ کو محفل میں پا کر بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ :)
  10. لاریب مرزا

    ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے (دانش نذیر دانی)

    کتنی آپ کی یاداشت اچھی ہے امین بھائی۔ جھٹ سے تعارف نکال لائے۔ جبکہ آپ نے تو خیر مقدم بھی نہیں کیا تھا۔ :heehee: ان صاحب کا یہ کلام اچھا لگا۔ یہ تو اچھی بات ہے کہ یہ محفل میں موجود ہیں۔
  11. لاریب مرزا

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کتنے زیادہ یہاں ابنِ صفی صاحب کے فین ہیں۔ جبکہ ہم نے ان کا کوئی ناول نہیں پڑھا۔ :nailbiting: اب تو عمران سیریز پڑھنا پڑے گا۔ :waiting:
  12. لاریب مرزا

    ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے (دانش نذیر دانی)

    ساقی مجھے شباب کا رسیا کہے، سو ہوں میں خود سے بے نیاز ہوں، جیسا کہے، سو ہوں میری ہوس کے اندروں محرومیاں ہیں دوست واماندہء بہار ہوں، گھٹیا کہے، سو ہوں اب میں کسی کی سوچ بدلنے سے تو رہا یہ شہرِ بدگماں مجھے شیدا کہے، سو ہوں تُو ہی بتا میں اپنی صفائی‌ میں‌کیا کہوں تُو بات بات میں مجھے جھوٹا کہے،...
  13. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور قبول کریں گے یہ شاباش، آخر پوائنٹ تو بنتا تھا نا :D
  14. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامت رہیں تابش بھائی!!
  15. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روزانہ یہی بات ذہن میں رکھنی چاہیے کہ آج کے دن کوئی اچھا کام کرنا ہے۔
  16. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول گیا نا دل!! دیکھ لیں انتظار نے چائے کی اہمیت بڑھا دی۔ :D
  17. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حوصلہ کم کم ہی ہوتا ہے لوگوں میں انتظار کا۔ :)
  18. لاریب مرزا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت ہو گیا کہ جب کسی چیز کا انتظار ہو تو وقت گزر کے ہی نہیں دیتا۔
  19. لاریب مرزا

    اقتباس از آب حیات

    اچھا!! یعنی ابھی سلسلہ وار چل رہا ہے۔ پیرِکامل تو زبردست تھا، یہ بھی اچھا ہو گا۔
  20. لاریب مرزا

    منٹو

    زبردست!!
Top