اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ رمضان المبارک گرمیوں کی چھٹیوں میں آیا ہے۔ شدید گرمی کے باوجود بھی چونکہ گھر میں ہی رہے سو اس دفعہ اس بابرکت ماہ کی برکات سمیٹنے کا موقع ملا۔ عام روٹین میں نماز اتنی باقاعدگی سے نہیں پڑھتے، لیکن رمضان میں یہی کوشش رہی کہ کوئی نماز نہ قضا ہو، قرآن پاک کی تلاوت اور عشروں...