آپ کی غلط فہمی دور کر رہے ہیں۔ اور اس میں لکیر پیٹنے والی تو کوئی بات ہی نہیں۔ ہم ابھی بھی انتظامیہ سے درخواست کر کے اپنا عنوان بدلوا سکتے ہیں۔ جی!!:wave:
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ہم نے اس کے علاوہ ایک اور عنوان سوچا تھا "ہم سا ہو تو سامنے آئے" :rolleyes: لیکن کوئی خراب ہی وقت تھا جب یہ منتخب کر لیا۔ :-P
اس کرم نوازی کا بے حد شکریہ!! :sneaky:
یعنی کہ آپ کے تعارف اور ہمارے تعارف کا عنوان ایک ہی ہے۔ :thinking: یہ تو شدید قسم کا اتفاق ہو گیا۔
بہرحال ابھی لڑی دیکھی ہے تو محفل میں خوش آمدید، امید ہے کہ آپ سے کچھ سیکھنے کو مل جائے۔ :grin:
اگر کسی نے discovery پر man vs wild پروگرام دیکھا ہے تو اس میں جناب bare صاحب پتہ نہیں کیا کیا کھاتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ان کو دیکھ کر واقعی متلی ہوتی ہے۔