منیر نیازی صاحب کی کتاب "دشمنوں کے درمیان شام" میں یہ غزل شامل ہے اور دو اشعار میں مسئلہ ہے۔
ملتی نہیں امان ہمیں جس زمین پر
اک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہیے
یہاں "امان" کی جگہ "پناہ" ہے۔
ملتی نہیں پناہ ہمیں جس زمین پر
اک حشر اس زمیں پہ اٹھا دینا چاہیے
گُم ہو چلے ہو تم تو بہت خود میں اے منیر...