نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    پھر شاید مقدس کے دھاگوں کو آپ بھول رہی ہیں!
  2. محمد بلال اعظم

    تعارف اردو میں فنی مواد کی جستجو

    جی یہی لکھنا تھا۔ میں تدوین کر دیتا ہوں۔
  3. محمد بلال اعظم

    تعارف اردو میں فنی مواد کی جستجو

    جی یہی لکھنا تھا۔ میں تدوین کر دیتا ہوں۔
  4. محمد بلال اعظم

    تعارف اردو میں فنی مواد کی جستجو

    اس کے لیے Ctrl + space کا استعمال کریں، ایک دفعہ کریں گے تو اردو انگلش ہو جائے گی، دوباری یہی کیز دبانے پہ واپس اردو ہو جائے گی۔
  5. محمد بلال اعظم

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    میرا خیال ہے یہاں تشریح سے زیادہ "گپ شپ" ہو رہی ہے۔
  6. محمد بلال اعظم

    کہ شاعروں میں تن آسانیاں تو ہوتی ہیں

    یہ میں نے ایک مشاعرے میں سنے تھے اور گوگل کے دوران آپ ہی کی پوسٹ سے لیے ہیں۔ یہ دیکھیے
  7. محمد بلال اعظم

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    ساہیوال والے محفلین تو کرتے ہیں تُک بندی اور معاملہ بندی ہیں۔
  8. محمد بلال اعظم

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    اب تو یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
  9. محمد بلال اعظم

    کہ شاعروں میں تن آسانیاں تو ہوتی ہیں

    محمداحمد بھائی فاتح بھائی مزمل شیخ بسمل بھائی فرحت کیانی صاحبہ فرخ منظور صاحب استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب محمد وارث صاحب
  10. محمد بلال اعظم

    کہ شاعروں میں تن آسانیاں تو ہوتی ہیں

    مجھے یہ والی غزل چاہیے۔ کیا کوئی یہ بھی بتا سکتا ہے کہ یہ کس کتاب میں ہے؟ اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے یہ زندگی ہے، پریشانیاں تو ہوتی ہیں فراز بھول چکا ہے تیرے فراق کے دُکھ کہ شاعروں میں تن آسانیاں تو ہوتی ہیں
  11. محمد بلال اعظم

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    نہیں جی، یہ غلط ہے۔ اب آپ سب میں کیا "علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ" کو بھی لائیں گے؟
Top