استادِ محترم الف عین صاحب
استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب
محترمی جناب محمد بلال اعظم صاحب۔
اگر عزت دل میں ہو تو وہ زباں پہ آ ہی جاتی ہے۔ لہٰذا ہمیں اس سے نہ روکیے پلیز۔
زیرِ نظر غزل کے بارے میں کچھ جسارتیں:۔
"ہجرت" کا قافیہ اچھا لگ رہا تھا لین ردیف کی مجبوری تھی لہٰذا اگر اس طرح کر...