نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    "نایافت" سے انتخاب

    قاتل قاتل چُپ ہے خوں آلودہ ہاتھ میں اب تک خنجر تھر تھر کانپ رہا ہے لوگوں کا انبوہ اُسے گھیرے میں لے کر چیخ رہا ہے یہ قاتل ہے یہ قاتل ہے خاک اور خوں میں لت پت لاش کے ہونٹوں پر اک بات جمی ہے یہ قاتل ہے لیکن کس کا یہ اپنی تخلیق کا قاتل اس نے خود کو قتل کیا ہے لوگوں کا انبوہ مگر کب سُنتا ہے کون ہے...
  2. محمد بلال اعظم

    "نایافت" سے انتخاب

    نوحہ گر چُپ ہیں نوحہ گر چُپ ہیں کہ روئیں بھی تو کس کو روئیں کوئی اس فصلِ ہلاکت میں سلامت بھی تو ہو کونسا دل ہے جس کے لئے آنکھیں کھولیں کوئی بسمل کسی شب خوں کی علامت بھی تو ہو شکر کی جا ہے کہ بے نام و نسب کے چہرے مسندِ عدل کی بخشش کے سزاوار ہُوئے کتنی تکریم سے دفنائے گئے سوختہ تن کتنے اعزاز...
  3. محمد بلال اعظم

    "نایافت" سے انتخاب

    سلامتی کونسل پھر چلے ہیں مرے زخموں کا مداوا کرنے میرے غمخوار اُسی فتنہ گرِ دہر کے پاس جس کی دہلیز پہ ٹپکی ہیں لہو کی بوندیں جب بھی پہنچا ہے کوئی سوختہ جاں کشتۂ یاس جس کے ایوانِ عدالت میں فروکش قاتل بزم آرا و سخن گسترو فرخندہ لباس ہر گھڑی نعرہ زناں "امن و مساوات کی خیر" زر کی میزان میں رکھے...
  4. محمد بلال اعظم

    ابن انشا انشاء جی بہت دن بیت چکے

    یہ نظم مجھے انٹرنیٹ سے ملی ہے اور کئی جگہ غلطیاں ہیں، کیا کوئی تصیح کر سکتا ہے یا اصل نظم پوسٹ کر سکتا ہے؟
  5. محمد بلال اعظم

    ابن انشا انشاء جی بہت دن بیت چکے

    انشاء جی بہت دن بیت چکے تم تنہا تھے تم تنہا ہو یہ جوگ بے جوگ تو ٹھیک نہیں یہ روگ کسی کا اچھا ہو کبھی پورپ میں کبھی پچھم میں تم پرواہ ہو تم پچھواہ ہو جو نگری نگری بھٹکائے ہے ایسا بھی نہ من میں کانٹا ہو کیا اور سبھی چونچال یہاں کیا ایک تمہی یہاں دکھیا ہو کیا تمہی پر دھوپ کڑی جب سب پر سکھ کا سایہ...
  6. محمد بلال اعظم

    ترکی کے ڈراموں کی بھرمار

    اس کی بہ نسبت "بلبلے" بہت اچھا جا رہا ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    کوئی بات نہیں۔ غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔

    کوئی بات نہیں۔ غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔
  8. محمد بلال اعظم

    اپنا آنچل سنبھال کر رکھنا===چھیڑ خوانی ہوا کی عادت ہے

    اپنا آنچل سنبھال کر رکھنا===چھیڑ خوانی ہوا کی عادت ہے
  9. محمد بلال اعظم

    لیکن یہ شعر میرا تو نہیں ہے۔

    لیکن یہ شعر میرا تو نہیں ہے۔
Top